مشبہ بہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (بیان) وہ چیز جس کے ساتھ تشبیہہ دی جائے، وہ چیز جس سے نسبت دیں، جسے مماثل کہا جائے۔